کمالیہ:میونسپل کمیٹی کے ملازم غلام رسول کا بیٹا انتقال کر گیا
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )میونسپل کمیٹی کمالیہ کے ملازم غلام رسول کا بڑا بیٹا مجاہد قضائے الٰہی سے وفات پاگیا۔
، مرحوم کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔