شہری کی موٹرسائیکل چوری

شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا ظہیر ساگر نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں