کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے۔
مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے الطاف گنج میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیا جسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔