منشیات فروشی میں ملوث گروہ کے 2کارندے گرفتار، ایک فرار

منشیات فروشی میں ملوث گروہ کے 2کارندے گرفتار، ایک فرار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث گروہ کے دو کارندے گرفتار، ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

تھانہ صدر کے علاقہ 237 چک میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک ملز موں کو روکا جن کی تلاشی کے دوران ساڑھے 10 کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئیں ملز موں کی شناخت حسن عباس اور حسنین رضا کے نام سے ہوئی جبکہ ان کا تیسرا ساتھی عامر شاہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں