موٹر سائیکل سواروں نے شہری کا پرس چھین لیا
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)موٹر سائیکل سوار ملز موں نے سڑک کنارے کھڑے شہری کا نقدی سے بھرا پرس جھپٹ لیا ۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ زرعی یونیورسٹی کے قریب محمد خان نامی شہری نے پیسوں کی ادائیگی کے لیے پرس نکالا تو اچانک موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ملزم نے اس سے پرس جھپٹ لیا ۔