جماعت اسلامی جڑانوالہ کا تنظیمی اجلاس ، ڈاکٹر سعید احمد نے حلف اٹھایا
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی جڑانوالہ کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس منعقد، ممبر سازی مہم و دیگر امور کا جائزہ لیاگیا۔
جماعت اسلامی جڑانوالہ کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس مرکز الاسلامی کینال روڈ پر منعقدکیا گیا ۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے جماعت اسلامی جڑانوالہ نے خصوصی شرکت فرمائی اور ممبر سازی مہم و دیگر امور کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈاکٹر سعید احمد نے امارت ضلع کا حلف اٹھایا۔