سمندری:اشیا خوردونوش مہنگے داموں بیچنے والوں کو جر مانے

سمندری:اشیا خوردونوش مہنگے  داموں بیچنے والوں کو جر مانے

سمندری(نمائندہ دنیا)اشیا خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے گئے ۔

سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ایم او آر میونسپل کمیٹی سمندری زاہد فرید نے عملے کے ھمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا اس موقع پر آئیڈیل بیکری سمیت مہنگے داموں پھلوں، سبزیوں اور دیگر اشیاء کو سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت کرنے والے دوکانداروں کو 50 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں