خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے  نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے نوسربازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے ڈرائی پورٹ کے قریب نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے حسن نامی شہری سے موبائل اور نقدی ہتھیالی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں