شہری کی نایاب نسل کی مرغوں کی جوڑی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی نایاب نسل کی مرغوں کی جوڑی چوری کرلی گئی۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے علی گارڈن کے رہائشی شاہد نامی شہری کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغوں کی جوڑی چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
شہری کی نایاب نسل کی مرغوں کی جوڑی چوری کرلی گئی۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے علی گارڈن کے رہائشی شاہد نامی شہری کی قیمتی اور نایاب نسل کی مرغوں کی جوڑی چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔