پولیس نے دو مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ما ہیے شاہ قبرستان کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے۔۔۔
دو مبینہ ڈاکوئو سرطان اور اشرف کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کا انتظار کررہے تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، اسلحہ، اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔