بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ شمس آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے کار روائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران ملزم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ شمس آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے کار روائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران ملزم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔