اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ڈکیتی مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تاہم وہ چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو سہولت کاری فراہم کرنے کے الزام میں اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔