کمسن لڑکا گھر کے باہر سے اغواء
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 228رب میں رمضان نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکے گھر کے باہر اسکا بیٹا 13 سالہ ثمیر علی کھیل رہا تھا۔ جسے ملزمان کی جانب سے اغواء کرکے مبینہ طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 228رب میں رمضان نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکے گھر کے باہر اسکا بیٹا 13 سالہ ثمیر علی کھیل رہا تھا۔ جسے ملزمان کی جانب سے اغواء کرکے مبینہ طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔