گودام سے رکشہ اور لاکھوں روپے مالیت کا الیکٹرونکس کا سامان چوری

گودام سے رکشہ اور لاکھوں روپے  مالیت کا الیکٹرونکس کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے رکشہ اور لاکھوں روپے مالیت کا الیکٹرونکس کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے باوا چک کے رہائشی زبیر نامی شہری کے گودام سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا رکشہ، واشک مشین، پنکھے ، سپنر اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں