غیر معیاری اور جعلی کھادیں بیچنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی زرعی کھادیں فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے سدھار سبزی منڈی سے ملحقہ دکان کو محکمہ زراعت ٹیم کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جہاں ڈیلر کی جانب سے جعلی اور غیر معیاری زرعی کھادیں فروخت کی جارہی تھیں۔
جعلی زرعی کھادیں فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے سدھار سبزی منڈی سے ملحقہ دکان کو محکمہ زراعت ٹیم کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جہاں ڈیلر کی جانب سے جعلی اور غیر معیاری زرعی کھادیں فروخت کی جارہی تھیں۔