چنیوٹ:34 افرادکے گمشدہ موبائل ٹریس،ڈی پی اے نے واپس دیئے
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چنیوٹ پولیس نے لاکھوں کے گمشدہ موبائل ٹریس کر لئے ، ڈی پی او چنیوٹ عبداللہنے ۔
تقریب میں 34 شہریوں کو ٹریس موبائل حوالے کئے ۔گمشدہ موبائل ملنے پر شہریوں نے ڈی پی او کا شکریہ ادا کیا ۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ شہری موبائل گم ہونے پر متعلقہ تھانہ میں رپورٹ درج کرائیں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گمشدہ موبائل ٹریس کئے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ترجیح ہے ۔