ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر گوجرہ چودھری محمد نواز نے چارج سنبھال لیا

 ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر گوجرہ چودھری  محمد نواز نے چارج سنبھال لیا

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)نئے تعینات ہو نے والے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر گوجرہ چودھری محمد نواز نے چارج سنبھال کر فرائض کی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ادائیگی شروع کر دی ہے ۔دفتر آمد پر ان کے سٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔جس پرچودھری محمد نواز نے شکریہ ادا کرتے ہو ئے کہاکہ وہ ادائیگی کو احسن طریقت سے نبھانے کی کوشش کریں گے جبکہ سٹاف بھی ایمانداری کے ساتھ محکمانہ فرائض کی بجا آوری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں