ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے مختلف  علاقوں میں صفائی کا جائزہ لیا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اﷲ گوندل کا یونین کونسل 35 میں بہار کالونی، کاظمی پارک،۔

 سیٹلائٹ ٹاؤن کا دورہ، صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا، سی او ایم سی، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی افسر و دیگر بھی ہمراہ تھے ، ڈپٹی کمشنر نے فوری طور پر یونین کونسل کے بازاروں گلیوں کو صاف کرنے کے لیے متعلقہ افسروں کو احکامات جاری کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں