طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

 طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغواکرلیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 142 رب میں طارق محمودکی بیٹی ارسہ مبین گھر سے سکول پڑھنے کے لئے گئی۔ جسے ملزم کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں