برا ئلر مر غی کی اونچی اڑان800روپے کلو میں فرو خت

چناب نگر(نامہ نگار)برا ئلر مر غی کی اونچی اڑان800روپے کلو میں فرو خت ،ماہ رمضان میں انتظا میہ برا ئلر مر غی کی قیمتیں کنٹرول کر نے میں ناکام رہی۔
، برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں آئے روز اضافہ رمضان میں برا ئلر مرغی کا ریٹ800روپے کلو تک پہنچ گیا غریب کیلئے سستا پروٹین کا ذریعہ بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ، شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔