اے ایس پی آفس کمالیہ میں دہشتگردی کیخلاف فرضی مشقیں

 اے ایس پی آفس کمالیہ میں  دہشتگردی کیخلاف فرضی مشقیں

جکھڑ (سٹی رپورٹر )اے ایس پی آفس کمالیہ میں دہشت گردی کے خلاف فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

جس میں سول ڈیفنس، بم ڈسپوزل سکواڈ، پٹرولنگ پولیس، ایلیٹ فورس، سکیورٹی ادارے ، ریسکیو 1122، پیرا میڈیکل سٹاف و دیگراداروں نے شرکت کی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی جیون خان نے میڈیا کو بتایا کہ ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ممکنہ خطرے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں