شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ ، بو ڑھی خاتون بچہ زخمی

 شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ ، بو ڑھی خاتون بچہ زخمی

شورکوٹ چھاؤنی(نمائندہ دنیا)منیاری بازار میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ محمد شریف کے گھر شارٹ سرکٹ سے۔۔۔۔

 اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے سارے گھر کو آگ نے لپیٹ میں لے لیا۔ 55 سالہ خاتون اور11 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گئے اور گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔زخمیوں کوتشویشناک حالت کے پیش نظر جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں