بغیر لائسنس ڈرائیونگ شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ایڈن چوک میں پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے اور ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کار روائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ایڈن چوک میں پولیس نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے اور ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کار روائی کی جا رہی ہے ۔