شہری کو جعلی چیک دینے پر مقدمہ

شہری کو جعلی چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں محمد افضل کو محمد عالم نے کاروباری ادائیگی کے دوران 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیدیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں محمد افضل کو محمد عالم نے کاروباری ادائیگی کے دوران 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیدیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں