جھنگ :گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

  جھنگ :گرانفروشوں کیخلاف کارروائی  کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اووچارجنگ کی شکایات اور اشیائے خور ونوش کے سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک ہیں۔

رواں ماہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 415292 انسپکشنز کرکے خلاف ورزی پر 16ہزار 469دکانداروں کو 5لاکھ 45ہزار روپے سے زائد جرمانے عائد کئے ، 2دوکانداروں پر ایف آئی آر جبکہ2ہزار 834 گرانفروشوں کوگرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں