بجلی چوری میں ملوث ملزم کیخلاف قانونی کارروائی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ ڈگلس پورہ میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی اس دوران مبشر میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرتا پایا گیا پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔