پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والا منچلا گرفتار

پابندی کے باوجود پتنگ بازی  کرنے والا منچلا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنا منچلے کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ شیخ کالونی میں پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ۔۔۔

اس دوران پتنگ بازی نظر آنے پر کارروائی کی گئی۔ پولیس نے چھت پر چڑھ کر ارسلان نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا جس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں پتنگیں اورکیمیکل ڈور بھی برآمد کرلی گئی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں