خود کو روحانی شخصیت ظاہر کر کے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا

خود کو روحانی شخصیت ظاہر کر کے شہری  سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گوبند پورہ میں راشد عبداللہ کو نامعلوم نوسر باز نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں