اگست کا مہینہ ملکی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل :حسن عسکری

 اگست کا مہینہ ملکی تاریخ میں نہایت  اہمیت کا حامل :حسن عسکری

پیرمحل(نمائندہ دنیا )ضلعی چیئر مین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی سید حسن عسکری نے کہا ہے کہ اگست کا مہینہ ہماری ملکی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل ہے اور مذ کورہ ماہ کی 14تاریخ ہمیں ان شہداء کی یاد دلاتی ہے۔

 جنہوں نے آزادی کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے اور آزادی کی تحریک میں ہماری خواتین کا کردار بھی ناقابل فراموش تھا ، انہوں نے کہا کہ زندہ قومیں اپنا جشن آزادی شایان شان انداز سے مناتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں