ڈائریکٹر پنجاب کالج پیرمحل چو دھری اکمل طارق کی صاحبزادی کا انتقال
پیرمحل(نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر پنجاب کالج پیرمحل چو دھری اکمل طارق کی صاحبزادی کا انتقال ہو گیا، مر حومہ کی نماز جنازہ پرانی سبزی منڈی کے پلاٹ میں ادا کی گئی۔۔۔
جس میں ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو ، پرنسپل زاہد ظریف سمیت محکمہ تعلیم کے افسروں ، اساتذہ ب اور سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔