جعلی کوکنگ آئل بنانے والے یونٹ پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ

جعلی کوکنگ آئل بنانے والے  یونٹ پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جعلی کوکنگ آئل بنانے والے یونٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سینکڑوں لٹر تیل پکڑا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ برکت پورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں ملزم وحید اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ مضر صحت اجزا سے جعلی کوکنگ آئل اور مصالحہ جات بنا رہا تھا ٹیم نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں سامان قبضہ میں لے لیا۔جبکہ موقع سے دو ملز موں کو حراست میں لے لیا گیا۔

جعلی کوکنگ آئل بنانے والے یونٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سینکڑوں لٹر تیل پکڑا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ برکت پورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں ملزم وحید اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ مضر صحت اجزا سے جعلی کوکنگ آئل اور مصالحہ جات بنا رہا تھا ٹیم نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں سامان قبضہ میں لے لیا۔ جبکہ موقع سے دو ملز موں کو حراست میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں