دوران سفر شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا

 دوران سفر شہری کی  جیب کا صفایا کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران سفر شہری کی جیب کا صفایا کردیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 4ج ب میں شاہد نامی شہری رکشے میں سفر کررہا تھا کہ اسکی جیب سے نقدی اور موبائل نکال لیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں