چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں کرسمس تقریب کا انعقاد، کیک کاٹا گیا

چیمبر آف کامرس فیصل آباد  میں کرسمس تقریب کا  انعقاد، کیک کاٹا گیا

فیصل آباد ( سٹی رپورٹر)چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔میزبان چیمبر آف کامرس سے نوید اکرم شیخ خرم اکرم شیخ اور ایڈون مختار تھے۔۔۔

 تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر چرچ آف میھتوڈسٹ بشپ زاہد بشیر گل ڈاکٹر افتخار حسین نقوی مرکزی چیئرمین مسالک و مذاہب رواداری کونسل پاکستان سلیمان یونس جیزز دی وے آف لائف چرچ منسٹری پاکستان نے شرکت کی تقریب میں مختلف چرچز سے تعلق رکھنے والے پاسٹر ز سرافراز گل پاسٹر شالوم پاسڑ یقوب صاحبان اور مسیحی کاروباری شخصیات بھی موجود تھی چیمبر آف کامرس کی طرف سے نوید اکرم شیخ نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد  پیش  کی۔   

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں