پیرمحل: سپورٹس کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا آغاز، 100 پودے لگائے گئے
پیرمحل (نمائندہ دنیا) تحصیل سپورٹس آفیسر پیرمحل محمد یونس گجر نے سپورٹس کمپلیکس پیرمحل میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔اس موقع پر مجموعی طور پر 100 پودے لگائے گئے جبکہ سپورٹس کمپلیکس اور اس کے آس پاس مزید درخت مرحلہ وار لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
تحصیل سپورٹس آفیسر پیرمحل محمد یونس گجر نے سپورٹس کمپلیکس پیرمحل میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔اس موقع پر مجموعی طور پر 100 پودے لگائے گئے جبکہ سپورٹس کمپلیکس اور اس کے آس پاس مزید درخت مرحلہ وار لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔