فاطمہ میموریل کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں وائٹ کوٹ تقریب

فاطمہ میموریل کالج آف میڈیسن اینڈ  ڈینٹسٹری میں وائٹ کوٹ تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)فاطمہ میموریل کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں25ویں بی ڈی ایس بیچ (سیشن 2025-26) کی وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔

، جو طلبہ کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے ۔اس موقع پر فاطمہ میموریل کالج آف ڈینٹسٹری کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عابد اشعر اور وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فیصل اظہار نے طلبہ سے خطاب کیا۔تقریب میں شاہیمہ طارق رحمان، چیئر پرسن نُور فاطمہ میموریل سسٹم اور ماہا رحمان بانی نُور فاؤنڈیشن اور رکن بورڈ آف گورنرز، نُور انٹرنیشنل یونیورسٹی نے خصوصی خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں