تعلیمی ادارو ں میں دہشتگردو ں کی موجودگی کی فرضی کا ل کر کے موک ایکسر سا ئز
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا) محکمو ں کی کارکرگی جا نچنے کیلئے تعلیمی ادارو ں میں دہشت گردو ں کی موجودگی کی فرضی کا ل کر کے موک ایکسر سا ئز کی گئی۔
پو لیس افسرا ن کی طرف گو رنمنٹ کا لج گوجرہ میں دو دہشت گردو ں کی موجودگی فرضی کا ل چلا ئی گئی کا ل چلتے ہیں پو لیس ، ریسکیو 1122 ، سول ڈیفنس ، ایلیٹ فورس ، سی سی ڈی سمیت دیگر ادارو ں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اپنی اپنی پو زیشنیں سنبھا ل لیں اور کالج میں چھپے فرضی دہشت گردو ں کو ڈوھونڈ کر گرفتار کرلیا گیا اس طرح تما م محکمو ں کی کا رکردگی کو جا نچا گیا ۔