منشیات کا استعمال کرنے والے پولیس کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ

منشیات کا استعمال کرنے والے  پولیس کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات کا استعمال کرنے والے پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں درج کروائے گئے مقدمہ میں ایس ایچ او علی عمران نے مؤقف اختیار کیا کہ۔۔۔

 کانسٹیبل ذوالقرنین کی جانب سے منشیات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور محکمے کی بدنامی کا باعث بنا۔ جس پر پولیس نے مذکورہ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں