کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش ،ملزم پر مقدمہ

کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش ،ملزم پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی کو قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نسرین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کم عمر بیٹی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانیکی کوشش کرنے لگا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں