چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس ،سکیورٹی ،امن وامان پر تبادلہ خیال

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت  اجلاس ،سکیورٹی ،امن وامان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

شہر کی سکیورٹی اور امن و امان کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کی توسیع کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی اور مکمل ٹائم لائنز، ڈیزائن اور جدید آلات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں