آر پی او کی کمپلینٹ سیل میں کھلی کچہری ،شکایات پر احکامات جاری

آر پی او کی کمپلینٹ سیل میں کھلی  کچہری ،شکایات پر احکامات جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اْن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں قائم کمپلینٹ سیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی۔انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور اْن کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں