ٹو بہ :ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا فیصلہ

ٹو بہ :ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی  اقدامات یقینی بنانے کا فیصلہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عمر میلہ کی زیر صدارت اجلاس میں ضلع کے ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات، مین ہولز اور نالوں کی مکمل کورنگ سے متعلق جامع حکمتِ عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ضلع کے تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کنسٹرکشن سائٹس پر حفاظتی تدابیر ہر صورت یقینی بنائی جائیں اور کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں