شیخ زاید ہسپتال میں دو روزہ کینسر پین سمپوزیم
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) شیخ زاید ہسپتال لاہور کے اینستھیزیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دو روزہ کینسر پین سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔
اس سمپوزیم میں پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ہمایوں چیئرپرسن اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس اور پروفیسر مونا عزیز گیلانی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زاید ہسپتال نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔