انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں