حافظ سعد ، انس رضوی کی بازیابی کی درخواست جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت
لاہور(کورٹ رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔
، تاہم جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی اور کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا۔ درخواست خاتون ثروت بی بی کی جانب سے دائر کی گئی۔