نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی تربیت شروع

 نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی تربیت شروع

لاہور (خبر نگار)پنجاب سوشل سکیورٹی کے 27 نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کیلئے نواز شریف سوشل سکیورٹی ٹیچنگ ہسپتال ملتان روڈ میں 3روزہ تربیتی سیشن کا آغاز ہو گیا ۔ افسروں کو سوشل سکیورٹی اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی وصولیوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

پنجاب سوشل سکیورٹی کے 27 نئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کیلئے نواز شریف سوشل سکیورٹی ٹیچنگ ہسپتال ملتان روڈ میں 3روزہ تربیتی سیشن کا آغاز ہو گیا ۔ افسروں کو سوشل سکیورٹی اور ورکرز ویلفیئر فنڈز کی وصولیوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں