سید سبطین شاہ نقوی کی زیر صدارت مرکزی امام بخاری میں ماہانہ اجلاس

سید سبطین شاہ نقوی کی زیر صدارت  مرکزی امام بخاری میں ماہانہ اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ایڈیشنل ناظم اعلی ومدیر جامع امام بخاری سید محمد سبطین شاہ نقوی کی زیر صدارت مرکزی امام بخاری میں منعقدہ ماہانہ اجلاس میں مفتی عاصم سرگودھوی۔۔۔

 مفتی سمیع اﷲ شاہد، امیر افضل اعوان،ڈاکٹر عبدالمجید یزدانی،مولانا عمر فاروق شاکر،حافظ امیر معاویہ ہرگن اور دیگر نے جماعت کے مشن کو اجاگر کرنے پر جاری کارکردگی پر احباب کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید مساجد کی تعمیر کا عزم کیا اور کہا کہ اس مشن کو دعوت عام پر لانے کے لئے کوششوں کو منظم اور فعال کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں