امانت رکھوائے گئے چیک رقم اور دستاویزات خوردبرد

 امانت رکھوائے گئے چیک رقم اور دستاویزات خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے چیک، رقم اور دستاویزات خوردبرد کرلئے گئے ۔

تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عتیق الرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس دستاویزات، چیک اور بھاری مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی گئی جو مقرر کردہ وقت پر ملزم نے واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی اور واپسی کا مطالبہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں