مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

 مسافر وین میں غیر معیاری  گیس سلنڈر، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی چوک کے قریب پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا، جس میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب تھا، جو جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں