سکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جس پر دکاندار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں