گرلز ہائی سکول میں سول ڈیفنس ورکشاپ، طالبات کو ایمرجنسی اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت

گرلز ہائی سکول میں سول ڈیفنس  ورکشاپ، طالبات کو ایمرجنسی اور  ابتدائی طبی امداد کی تربیت

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سول ڈیفنس آفیسر محمود حسین گل کی زیر نگرانی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 322 گ ب میں طالبات کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔۔۔

 گیا۔ ورکشاپ کے دوران طالبات کو PCDRC میں والنٹیئر رجسٹریشن، Basic Life Support (BLS)، ایمرجنسی انخلا اور فائر فائٹنگ کے عملی و نظریاتی پہلوؤں کی تربیت دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں